لاڑکانہ:ایم آر ڈی تحریک کے شہدا کیلئے قرآن خوانی، دعائے مغفرت کی گئی

لاڑکانہ:ایم آر ڈی تحریک کے شہدا کیلئے قرآن خوانی، دعائے مغفرت کی گئی

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)ایم آر ڈی تحریک کے شہداء کی یاد میں گڑھی خدا بخش میں قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی۔۔۔

 تقریب میں پیپلز پارٹی ضلعی صدر و رکن قومی اسمبلی خورشید احمد جونیجو، جنرل سیکریٹری و چیئرمین ضلع کونسل اعجاز احمد لغاری سمیت پارٹی عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...