حیدر آباد:پبلک سروس امتحان کی تیاریاں مکمل، ایڈمٹ کارڈ اپ لوڈ
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مشترکہ مسابقتی امتحان کے تحریری امتحان کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔۔۔
اہل امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیے گئے ۔کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی سہولت کیلئے امتحان کی جوابی کاپیوں میں صفحات کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments