ناظم آباد نجی اسپتال کیس، خاتون کے حمل کی تصدیق نہ ہوسکی

ناظم آباد نجی اسپتال کیس، خاتون کے حمل کی تصدیق نہ ہوسکی

کراچی(این این آئی)ناظم آباد کے نجی اسپتال میں خاتون کی مبینہ ڈلیوری کے معاملے میں مزید رپورٹس سامنے آگئیں، جن کے مطابق خاتون کے حمل کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کے مطابق متاثرہ خاتون کے نجی اسپتال سے کرائے گئے خون کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں بھی حمل کی تصدیق نہیں ہوئی، جبکہ خاتون کی ایم آر آئی رپورٹ بھی موصول ہوگئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران جلد اور دیگر ابتدائی تہوں کو کاٹا گیا تاہم پٹھوں کو کاٹے جانے کے شواہد نہیں ملے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...