شہداد پور:صوبائی وزیر علی حسن کاسڑک کے تعمیراتی کام کا معائنہ

شہداد پور:صوبائی وزیر علی حسن کاسڑک کے تعمیراتی کام کا معائنہ

شہدادپور (نمائندہ دنیا)مواصلات اور جیل کے صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری نے سانگھڑ بائی پاس روڈ کے تعمیراتی منصوبے کا اچانک دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کاموں اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔۔۔

مواصلات اور جیل کے صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری نے سانگھڑ بائی پاس روڈ کے تعمیراتی منصوبے کا اچانک دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کاموں اور پیشرفت کا جائزہ لیا، انہوں نے افسران کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت اور شیڈول کے مطابق مکمل کیے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...