موٹرسائیکل سوارجاں بحق

موٹرسائیکل سوارجاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹائون زیڈ ایم سی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق متوفی کی شناخت 65 سالہ ریاض محمد کے نام سے ہوئی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی۔

اورنگی ٹائون زیڈ ایم سی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق متوفی کی شناخت 65 سالہ ریاض محمد کے نام سے ہوئی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...