پی پی سندھ تقسیم کیخلاف ہے تومحسن نقوی سے استعفیٰ لے ، کالانی

پی پی سندھ تقسیم کیخلاف ہے تومحسن نقوی سے استعفیٰ لے ، کالانی

دولت پور(نمائندہ دنیا)پیپلز پارٹی سندھ کے ساتھ سچی ہے تو سندھ کی تقسیم کرنے کی بات کرنیوالے محسن نقوی سے استعفیٰ لے ، ورنہ مرکزی حکومت سے علیحدہ ہو جائے اور وزارتیں چھوڑ دے۔

جسقم کے مرکزی چیئرمین نیاز کالانی دولت پور پہنچ گئے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی میں قرارداد پاس کی ہے اچھا عمل ہے ، لیکن پیپلز پارٹی وفاقی حکومت سے علیحدہ نہیں ہوتی توسمجھو دودھ میں چینی نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...