ساکرو میں عثمانیہ اسپتال کی جانب سے مفت طبی کیمپ لگایا گیا

ساکرو میں عثمانیہ اسپتال کی جانب سے مفت طبی کیمپ لگایا گیا

ساکرو(ڈسٹرکٹ ڈیسک)عثمانیہ اسپتال جیل روڈ کراچی کی میڈیکل ٹیم نے ساکرو میں مفت طبی کیمپ لگایا، جس میں بڑی تعداد میں مقامی افراد نے طبی معائنہ کرایا۔

عثمانیہ اسپتال جیل روڈ کراچی کی میڈیکل ٹیم نے ساکرو میں مفت طبی کیمپ لگایا، جس میں بڑی تعداد میں مقامی افراد نے طبی معائنہ کرایا۔کیمپ میں بیشتر مریض جلد کی مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے ۔ ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا مفت طبی معائنہ اور ضروری مشاورت فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...