شہداد پور:2پولیس اہلکار منشیات فروشوں سے منتھلی لینے پر کوارٹر گارڈ
شہدادپور(نمائندہ دنیا)شہدادپور پولیس کے دو اہلکار مظہر چانڈیو اور عزیز سنگراسی کو مبینہ منشیات فروشوں سے منتھلی لینے پرکوارٹر گارڈ کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں اہلکاروں کے خلاف شکایات اور الزامات سامنے آنے پر ایس ایس پی سانگھڑ شاہنواز چاچڑ نے انہیں کوارٹر گارڈ کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments