آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ، ہاؤس جاب دوسرے ٹرم کیلئے درخواستیں طلب

آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ، ہاؤس جاب دوسرے ٹرم کیلئے درخواستیں طلب

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کے ایم ایس نے اعلان کیا ہے کہ بی بی آصفہ ڈینٹل کالج کے سالانہ بیچ نمبر 10، سیشن 27-2026 سے گریجویشن کرنیوالے امیدواروں کے چھ ماہ کے ہاؤس جاب کے دوسرے ٹرم کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔۔۔

 درخواست فارم 15 ستمبر سے جاری کیے جائیں گے، جنہیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 ستمبر ہوگی، جبکہ امیدواروں کے انٹرویوز 25 ستمبر کو ہونگے، ہاؤس جاب یکم اکتوبر 2026ء سے شروع ہوگی، خواہشمند امیدوارایڈمنسٹریشن بلاک سے فارم حاصل کرسکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...