زیادتی کا ملزم گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں 7 سالہ معصوم بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم رمضان عرف شہباز کو دہلی کالونی سے گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کے خلاف تھانہ فریئر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
کراچی میں 7 سالہ معصوم بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم رمضان عرف شہباز کو دہلی کالونی سے گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کے خلاف تھانہ فریئر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments