ملازمین کی ترقیوں کی منظوری
کراچی (این این آئی) چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی زیرِ صدارت کونسل کا اجلاس ہوا،جس میں مختلف اہم امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ جبکہ ملازمین کی ترقیوں کی منظوری دے دی گئی۔
چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی زیرِ صدارت کونسل کا اجلاس ہوا،جس میں مختلف اہم امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ جبکہ ملازمین کی ترقیوں کی منظوری دے دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments