ماحولیاتی مسائل کے حل کا نظام موثر بنایا جائے گا، فیصل عقیلی

ماحولیاتی مسائل کے حل کا نظام موثر بنایا جائے گا، فیصل عقیلی

کراچی (این این آئی) سیکریٹری ماحولیات سندھ فیصل احمد عقیلی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی مسائل کو جڑ سے حل کرنے کیلئے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے گا، صنعتکاروں کو ہر ممکن سہولت اور تعاون فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں،

سیپا اور صنعتی شعبے کے درمیان رابطہ بہتر بنانے کیلئے مؤثر اقدامات کیے جارہے ہیں، شکایات کے ازالے کیلئے فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے جبکہ کاٹی کے ساتھ رابطے کیلئے خصوصی واٹس ایپ گروپ بھی قائم کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کاٹی میں صنعتکاروں سے خطاب میں کیا۔ سیکریٹری ماحولیات نے بتایا کہ محکمہ کو 6 منصوبے موصول ہوئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...