انصاف لائرز فورم کی نو تشکیل شدہ کابینہ کا پہلا اجلاس

انصاف لائرز فورم کی نو تشکیل شدہ کابینہ کا پہلا اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انصاف لائرز فورم کراچی ڈویژن کی نو تشکیل شدہ کابینہ کا پہلا اجلاس انصاف ہاؤس کراچی میں صدر جی ایم آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا،

جس میں ملکی سیاسی صورتحال، آئینی و قانونی امور اور 27 ستمبر کو ہونے والے احتجاج کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں 27 ستمبر کے احتجاج کے دوران کارکنوں کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے وکلا کی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جی ایم آزاد ایڈووکیٹ نے کہا کہ آئین و قانون کی بالادستی کے بغیر ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام ممکن نہیں، آئین و قانون کی بالادستی نہ ہونے سے عدلیہ کمزور ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...