ملزم اور مقتولین کے لواحقین میں صلح نامہ منظور

ملزم اور مقتولین کے لواحقین میں صلح نامہ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے شارع فیصل پر گاڑی کی ٹکر سے میاں بیوی کی ہلاکت کے مقدمے میں ملزم انیق اور مقتولین کے لواحقین کے درمیان صلح نامہ منظور کرتے ہوئے ملزم کو بری کردیا، جبکہ شریک ملزم اسد اور خاتون ملزمہ امامہ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے شارع فیصل پر گاڑی کی ٹکر سے میاں بیوی کی ہلاکت کے مقدمے میں ملزم انیق اور مقتولین کے لواحقین کے درمیان صلح نامہ منظور کرتے ہوئے ملزم کو بری کردیا، جبکہ شریک ملزم اسد اور خاتون ملزمہ امامہ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...