شہری کو لوٹ لیا گیا
کراچی (آئی این پی) کلفٹن بلاک 5 میں بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے موٹر سائیکل پر سوار دومسلح ملزمان نے 15 لاکھ روپے لوٹ لیے ۔واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
کلفٹن بلاک 5 میں بینک سے رقم نکلوانے والے شہری سے موٹر سائیکل پر سوار دومسلح ملزمان نے 15 لاکھ روپے لوٹ لیے ۔واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments