محفل میلاد کا انعقاد
کراچی(این این آئی) وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم اساتذہ کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفیؐ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ و طالبات، اساتذہ اور غیر تدریسی عملے نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم اساتذہ کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفیؐ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ و طالبات، اساتذہ اور غیر تدریسی عملے نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments