ایس ایس پی کا دورہ
کراچی(اے پی پی) ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے تھانہ سچل کا اچانک دورہ کیا اور تھانے کے رجسٹروں اور ریکارڈ کو چیک کرتے ہوئے ایس ایچ او اور محرر کو تمام رجسٹروں میں اندراج مکمل رکھنے کی ہدایت کی۔
ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے تھانہ سچل کا اچانک دورہ کیا اور تھانے کے رجسٹروں اور ریکارڈ کو چیک کرتے ہوئے ایس ایچ او اور محرر کو تمام رجسٹروں میں اندراج مکمل رکھنے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments