لاڑکانہ میں 2روز قبل گولی لگنے سے زخمی مزدور چل بسا
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ)لاڑکانہ شہر کے اللہ آباد محلے میں دو روز قبل پراسرار گولی لگنے سے زخمی 40 سالہ مزدور ابراہیم ہلیو ٹراما سینٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔۔۔
لاڑکانہ شہر کے اللہ آباد محلے میں دو روز قبل پراسرار گولی لگنے سے زخمی 40 سالہ مزدور ابراہیم ہلیو ٹراما سینٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا، بتایا جاتا ہے کہ مزدور انتہائی غریب تھا اور اپنے گھر والوں کی کفالت کرنے والا واحد فرد بھی تھا، جو پراسرار گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments