محراب پور:کرنٹ سے نوجوان جاں بحق، فائرنگ سے خاتون زخمی
محراب پور(نمائندہ دنیا)ہنگورجا میں سبزی کی دکان پر کام کرنے والا نوجوان اسد علی ولد ممتاز علی نظامانی شلٹر کھولتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔۔۔
جبکہ گاؤں علی خان سولنگی میں الطاف سولنگی کے گھر مبینہ فائرنگ میں آست سولنگی زوجہ الطاف سولنگی زخمی ہوگئی، جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد نواب شاہ اور وہاں سے کراچی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments