نئے انتظامی یونٹس، روہڑی تعلقہ بار کے تحت عدالتی امور کابائیکاٹ

نئے انتظامی یونٹس، روہڑی تعلقہ  بار کے تحت عدالتی امور کابائیکاٹ

روہڑی(نمائندہ دنیا)سندھ بار کونسل کی کال پر روہڑی میں بھی تعلقہ بار کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے۔۔۔

 نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق قیاس آرائیوں کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت تعلقہ بار ایسوسی ایشن روہڑی کے صدر ایڈووکیٹ غلام نبی چڈھڑ اور جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ جے کمار نے کی سینئر وکلا ایڈوکیٹ الٰہی بخش میتلو سمیت وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...