ڈیفنس مقابلے میں زخمی ملزم کاکرمنل ریکارڈ سامنے آگیا

ڈیفنس مقابلے میں زخمی ملزم کاکرمنل ریکارڈ سامنے آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ملزم کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت جاوید خان ولد عبدالمرجان کے نام سے ہوئی ہے جس کے خلاف مختلف تھانوں میں 15 مقدمات درج ہیں۔ ملزم نے دوران تفتیش ملزم نے متعدد بینک کیش اسنیچنگ کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...