چیئرمین صدر ٹاؤن کی درخواست کی سماعت

چیئرمین صدر ٹاؤن کی  درخواست کی سماعت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں چیئرمین صدر ٹاؤن منصور شیخ کی تحریک انصاف کے بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔۔۔

 صدر ٹاؤن کے چار بلدیاتی نمائندوں مرتضیٰ، محمد سلمان، عبدالرحمان اور مسمات نورین نے جواب عدالت میں جمع کرادیا۔ وکیل تصدق ندیم نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی شکایت مسترد کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...