راہگیر حادثے کی نذر

راہگیر حادثے کی نذر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کلفٹن بینظیر پارک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 25 سالہ راہگیر جاں بحق ہوگیا ، جاں بحق ہونے والے راہگیرکی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ ذمے دار ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔

کلفٹن بینظیر پارک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 25 سالہ راہگیر جاں بحق ہوگیا ، جاں بحق ہونے والے راہگیرکی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ ذمے دار ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...