جامعات میں پانچویں پوزیشن
کراچی(اے پی پی)سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی (ایس ایم آئی یو)نے یوآئی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں سندھ کی سرکاری جامعات میں پانچواں اور پاکستان بھر میں 34واں مقام حاصل کیا ہے۔
سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی (ایس ایم آئی یو)نے یوآئی گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں سندھ کی سرکاری جامعات میں پانچواں اور پاکستان بھر میں 34واں مقام حاصل کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments