پولیس کی ہفتہ وار کارروائیاں 10ڈکیت ہلاک
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔
پولیس کے مطابق پولیس اور ملزمان کے مابین گزشتہ ہفتے 45 مقابلے ہوئے ، مقابلوں کے دوران 10 ڈکیت ہلاک اور 52 زخمی ڈاکوؤں سمیت 64 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران 894 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments