خوردبردکیس میں ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع

خوردبردکیس میں ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر یلو لائن ضمیر عباسی اور دیگر کے خلاف بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے خورد برد کے کیس کی سماعت ہوئی۔۔۔

 ایف آئی اے نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم ضمیر عباسی کو عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کی مشکوک ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ حاصل کرنا ہے جبکہ ملزم کی اہلیہ اور والد کی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ بھی حاصل کرنا ہے ، ملزم سے تفتیش مکمل نہیں ہوئی، جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...