نوڈیرو:ناہید کھکھرانی قتل کیس میں پولیس کا ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ
نوڈیرو (نمائندہ دنیا)نوڈیرو کے نواحی علاقے بھٹو فارم کے گاؤں فدا کھکھرانی میں 35 سالہ خاتون ناہید کھکھرانی کے قتل کیس میں پولیس نے پیشرفت کرتے ہوئے۔۔۔
مقتولہ کے دیور اور مبینہ مرکزی ملزم راجا کھکھرانی کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ، پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم کی جانب سے کاری قرار دیکر قتل کرنے کا اعتراف سامنے آیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments