حیدر آباد:یکم اکتوبر سے ٹریفک قوانین سے آگاہی، قانونی کارروائی کاآغاز

حیدر آباد:یکم اکتوبر سے ٹریفک قوانین سے آگاہی، قانونی کارروائی کاآغاز

حیدرآباد (بیورورپورٹ)ایس پی ٹریفک حیدرآباد زین رضا بلوچ نے کہا ہے کہ شہر میں حادثات پر قابو پانے اور روڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لیے یکم اکتوبر سے ٹریفک قوانین سے آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ باقاعدہ قانونی کارروائی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

 اس مہم کا بنیادی مقصد شہریوں کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کی ترغیب دینا، غیر قانونی ڈرائیونگ کی روک تھام کرنا اور سڑکوں پر قیمتی جانوں کے ضیاع کو روکا جاسکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...