روہڑی:مردار، بیمار، لاغر مویشیوں کا گوشت فروخت، شہریوں میں تشویش

روہڑی:مردار، بیمار، لاغر مویشیوں کا گوشت فروخت، شہریوں میں تشویش

روہڑی (نمائندہ دنیا)روہڑی اور نواح میں مردار، بیمار اور لاغر مویشیوں کے گوشت کی مبینہ فروخت کا سلسلہ جاری ہونے پر شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

متعلقہ اداروں کی مبینہ غفلت اور بار بار شکایات کے باوجود مؤثر کارروائی نہ ہونے سے انسانی صحت کو لاحق خطرات بڑھنے لگے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...