سانگھڑ:شہزاد مری کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ورثا کا احتجاج
سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سانگھڑ کے قریب کاہی تھانے کی حدود میں 20 روز قبل قتل چرواہے شہزاد مری کے قاتل گرفتار نہ ہونے کے خلاف مقتول کے ورثا اور مکینوں نے ایس ایس پی آفس سانگھڑ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مقتول کے ورثا نے اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا کہ قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان فوری گرفتار کئے جائیں۔
سانگھڑ کے قریب کاہی تھانے کی حدود میں 20 روز قبل قتل چرواہے شہزاد مری کے قاتل گرفتار نہ ہونے کے خلاف مقتول کے ورثا اور مکینوں نے ایس ایس پی آفس سانگھڑ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مقتول کے ورثا نے اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا کہ قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان فوری گرفتار کئے جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments