مفرور ملزم گرفتار

مفرور ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چیک کی عدم ادائیگی کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم گرفتارکرلیا۔ ملزم کمیل عباس کے خلاف تھانہ کلفٹن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چیک کی عدم ادائیگی کے مقدمے میں مطلوب مفرور ملزم گرفتارکرلیا۔ ملزم کمیل عباس کے خلاف تھانہ کلفٹن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...