جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے تصاویر وویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے کے مقدمے میں ملزم شعیب نوازکا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفتیشی افسر کے مطابق متاثرہ خاتون نے شکایت درج کرائی ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے تصاویر وویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے کے مقدمے میں ملزم شعیب نوازکا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفتیشی افسر کے مطابق متاثرہ خاتون نے شکایت درج کرائی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments