صفائی و بحالی کا کام مکمل

صفائی و بحالی کا کام مکمل

کراچی(سٹی ڈیسک)پی ای سی ایچ ایس یوسی ٹو میں چیئرمین کی ہدایت پر اہلِ علاقہ کی نشاندہی پر اسٹریٹ 58 سے ملبہ، کچرا اور دیگر غلاظت ہٹا کر صفائی و بحالی کا کام مکمل کرلیا گیا۔ صفائی کے بعد گلی کی حالت بہتر ہوگئی ہے۔

پی ای سی ایچ ایس یوسی ٹو میں چیئرمین کی ہدایت پر اہلِ علاقہ کی نشاندہی پر اسٹریٹ 58 سے ملبہ، کچرا اور دیگر غلاظت ہٹا کر صفائی و بحالی کا کام مکمل کرلیا گیا۔ صفائی کے بعد گلی کی حالت بہتر ہوگئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...