میمن گوٹھ میں مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں گھر میں مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔
پولیس نے لاش اسپتال منتقل کردی،پولیس حکام کے مطابق خاتون نے حال ہی میں شوہر سے طلاق لی تھی۔اہل خانہ نے خاتون کے سابق شوہر پر شک کا اظہار کیا ہے تاہم پولیس نے دعویٰ مشکوک قرار دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments