تھرپارکر:ٹریڈرز کی ایم ڈی کیٹ کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے تقریب، انعامات دیئے

تھرپارکر:ٹریڈرز کی ایم ڈی کیٹ کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے تقریب، انعامات دیئے

تھرپارکر(نامہ نگار)آل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، این ای ڈی یونیورسٹی سمیت مختلف یونیورسٹیوں اور شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے تھر کے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔۔۔

 جس میں کامیاب طلبہ کو نقد انعامات اور ایوارڈز سے نوازا گیا۔ پہلی پوزیشن لینے والے طالبعلم کو 50 ہزار، ٹاپ فائیو میں شامل طلبہ کو 20، 20 ہزار جبکہ دیگر کامیاب طلبہ کو بھی 10 ہزار روپے تک کے انعامات دیے گئے ۔ تقریب میں طلبہ و طالبات کے علاوہ تاجروں ودیگر نے بھی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...