وینس اے بی سی اوپن کے دوسرے راؤنڈ کے مقابلے مکمل

وینس اے بی سی اوپن کے دوسرے راؤنڈ کے مقابلے مکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے وینس اے بی سی اوپن 2026 کے دوسرے راؤنڈ کے مقابلے مکمل ہو گئے۔

 ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب کے احاطے میں واقع آصف نواز اسکواش کمپلیکس میں پاکستان کے عاصم خان نے ملائیشیا کے شفیق کمال کو 3-1 سے شکست دی۔ آٹھویں سیڈ عاصم خان نے 48 منٹ میں کامیابی حاصل کی۔ گیمز کا اسکور 11-2، 10-12، 11-7 اور 11-6 رہا، جس کے بعد انہوں نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...