نارتھ کراچی سے نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد، قتل کا شبہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی سیکٹر بی 35فور اسٹار ہال کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم شخص کو ممکنہ طور پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے ، مقتول کی عمر 20 سال کے قریب معلوم ہوتی ہے جس کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی۔لاش کو قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments