کھڑی گاڑیوں میں آتشزدگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پرانی سبزی منڈی کے قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ریسکیو 1121 کے مطابق واقعے میں دونوں گاڑیاں جل گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ نے آگ کو بجھا دیا۔
پرانی سبزی منڈی کے قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ریسکیو 1121 کے مطابق واقعے میں دونوں گاڑیاں جل گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ نے آگ کو بجھا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments