مقابلے میں ملزم گرفتار
کراچی (اے پی پی)تھانہ منگھوپیر کے علاقے محمد خان کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک زخمی سمیت 3مسلح ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے 2غیر قانونی پستول ، موبائل فونز ، نقدی برآمدکرلی گئی۔
تھانہ منگھوپیر کے علاقے محمد خان کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک زخمی سمیت 3مسلح ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے 2غیر قانونی پستول ، موبائل فونز ، نقدی برآمدکرلی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments