آل کراچی اسکولز اینڈ کالجز ایجوکیشنل فورم کا سالانہ پروگرام

آل کراچی اسکولز اینڈ کالجز ایجوکیشنل فورم کا سالانہ پروگرام

کراچی(پ ر) آل کراچی اسکولز اینڈ کالجز ایجوکیشنل فورم کے سالانہ پروگرام میں نئی کابینہ کا اعلان کردیاگیا۔

عبدالوہاب خان صدراورامتیاز احمد سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ۔نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔اس موقع پر عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے اسکول منتظمین کے ناموں کا انتخاب قرعہ اندازی سے کیا گیاجبکہ تعلیمی نظام میں بہتری لانے پرایوارڈز تقسیم کئے گئے ۔بہترین معلم اور طالب علم کو بھی اسناد دی گئیں۔فورم کے ڈائریکٹر شیخ محی الدین نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...