بلدیاتی سروس رولز میں ترامیم تعصب کا تسلسل ، میری پہچان پاکستان
کراچی(این این آئی) میری پہچان پاکستان کی مرکزی کمیٹی کے انچارج نہال احمد صدیقی، جوائنٹ انچارج فاروق ملک اوردیگر نے۔۔۔
سندھ لوکل گورنمنٹ سروس رولز میں حالیہ ترامیم اور بلدیاتی افسران کی ترقیوں و تعیناتیوں کے نئے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے تعصب کا تسلسل قرار دیا اورکہا ہے کہ سندھ حکومت کی پالیسیاں مقامی افسران اور ملازمین میں احساسِ محرومی پیدا کر سکتی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments