تھرکا کوئلہ بجلی پیداوار میں اہم کردار ادا کررہا ہے ، اظہر ملک

تھرکا کوئلہ بجلی پیداوار میں اہم کردار ادا کررہا ہے ، اظہر ملک

حیدر آباد( بیورو رپورٹ)تھر کی تحصیل اسلام کوٹ کے بلاک 2 سے کوئلہ نکالنے والی کمپنی کے وائس پریذیڈنٹ سائٹ آپریشنل محمد اظہر ملک کا کہنا ہے کہ تھر کا کوئلہ بجلی کی ضرورت میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔۔۔

 اس پروجیکٹ کے اثرات مقامی آبادی کو روزگار ، تعلیم ، صحت، پینے کے صاف پانی ، لائیو اسٹاک امپرومنٹ اور ویلیج امپرومنٹ پروگراموں کی صورت میں میسر آرہا ہے ۔ تھر سے نکالے جانے والے کوئلے کیلئے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کی صورت میں اب تھر بدلے کا پاکستان کی صورت میں سامنے آیا ہے ۔ تھر کے نوے فیصد لوگ انتہائی پسماندہ صحرائی علاقوں میں رہتے ہیں ان میں صرف 11فیصد خواتین پڑھی لکھی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...