ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کا ملزم گرفتار

کراچی (آئی این پی)ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت صدام حسین ولد رحیم خان کے نام سے ہوئی۔

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت صدام حسین ولد رحیم خان کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...