رشوت وصولی پر ہیڈکانسٹیبل معطل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس اہلکاروں سے رشوت وصولی کے معاملے پر ایس ایس پی کیماڑی نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نوٹس لے لیا۔ایس ایس پی کیماڑی نے تھانہ جیکسن میں تعینات ڈیوٹی منشی ہیڈ کانسٹیبل شیر علی کو معطل کرکے ایس ڈی پی او کیماڑی کو انکوائری کے احکامات جاری کردیے ۔
پولیس اہلکاروں سے رشوت وصولی کے معاملے پر ایس ایس پی کیماڑی نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نوٹس لے لیا۔ایس ایس پی کیماڑی نے تھانہ جیکسن میں تعینات ڈیوٹی منشی ہیڈ کانسٹیبل شیر علی کو معطل کرکے ایس ڈی پی او کیماڑی کو انکوائری کے احکامات جاری کردیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments