لیہ :رؤف کلاسرا سے جاوید ہاشمی سمیت اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

 لیہ :رؤف کلاسرا سے جاوید ہاشمی  سمیت اہم شخصیات کا اظہار تعزیت

دنیا نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن رؤف کلاسرا کے بڑے بھائی پروفیسر ڈاکٹر نعیم کلاسرا کی وفات پر تحریک انصاف کے رہنماء جاوید ہاشمی،پیپلز پارٹی کے ایم این اے جمشید دستی ، خورشید احمدملک، سمیت اہم شخصیات نے ان کے گھر آکر ان سے اظہار تعزیت کیا ۔

لیہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی کل دن گیارہ بجے ان کے آبائی گاؤں جیسل کلاسرا میں اداکی جائیگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں