چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید97 کیسز رپورٹ

چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے  مزید97 کیسز رپورٹ

لاہور( ہیلتھ رپورٹر)صوبہ بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید97 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی 84 ،لاہور ،سیالکوٹ 3،3،اٹک ،چکوال 2،2جبکہ گوجرانوالہ، سرگودھا اور بہاولنگر سے ایک ،ایک کیس رپورٹ ہوا۔ ترجمان کے مطابق ایک ہفتہ میں 826 جبکہ رواں سال اب تک 4217 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں