توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری

توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے مانگا منڈی کی پختہ سڑک نہ بنانے کے کیس میں عدالتی حکم عدولی پر ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کے خلاف توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کر دئیے۔

مانگا منڈی کی پختہ سڑک نہ بنانے کے کیس میں عدالتی حکم عدولی پر ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کے خلاف توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کر دئیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں