منشیات فروش گرفتار، 50 لٹر شراب برآمد
قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ بی ڈویژن نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس آئی رضوان ودیگر اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر روہی نالہ ناز سینما روڈ پر کارروائی میں کوٹ پیراں کے رہائشی منشیات فروش علی حسنین کو قابو کرکے 50 لٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
اے ایس آئی رضوان ودیگر اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر روہی نالہ ناز سینما روڈ پر کارروائی میں کوٹ پیراں کے رہائشی منشیات فروش علی حسنین کو قابو کرکے 50 لٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔