موٹرسائیکل سے تصادم رکشہ اُلٹنے سے 6 طلبہ زخمی

موٹرسائیکل سے تصادم رکشہ اُلٹنے سے 6 طلبہ زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) ٹریٹمنٹ پلانٹ کے قریب دیپالپور روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹکر سے رکشہ اُلٹنے سے 6 طلبہ زخمی ہوگئے۔

ریسکیو عملہ نے زخمی ہونیوالے بچوں8سالہ طلحہ ، 16سالہ اقصیٰ ، 17سالہ فاطمہ ، 5سالہ نعمان ، 15سالہ مبشر ، 15سالہ اقراکوموقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کر دیا۔ نجی سکول کے بچے بہادر پورہ سے سکول آ رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں