چین کی طر ف سے مستحق معذور افراد کو وہیل چیئرز تقسیم
کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین کو وفد کے ہمراہ اپنے آبائی گاؤں کھائی ہٹھاڑ منعقدہ تقریب میں پہنچنے پر۔۔۔
وزیر مملکت ملک رشید خاں کے ہمراہ بھرپور استقبال کیا جو انکی خصوصی دعوت پر وہاں پہنچے تھے۔ تقریب میں چین کی طرف سے مستحق معذور افراد کو درجنوں وہیل چیئرز تقسیم کی گئیں۔